الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9064
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ، وَكَأَيِّنْ مِنْ نَبِيٍّ قَاتَلَ مَعَهُ رِبِّيُّونَ كَثِيرٌ، قَالَ: " أُلُوفٌ ".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”کتنے ہی نبی ایسے گزرے ہیں جن کے ساتھ ان کے بہت سے ربانی لوگوں نے مل کر جنگ کی“ [سورۃ آل عمران: 146] کے بارے میں فرمایا: ”ربیّون سے مراد ہزاروں کی تعداد ہے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9064]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 225، حدیث 9096»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9064 in Urdu