الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9065
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، ثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ زِرٍّ، عَنْ عَبْدِ اللهِ: وَهَدَيْنَاهُ النَّجْدَيْنِ قَالَ: " سَبِيلُ الْخَيْرِ وَالشَّرِّ ".
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے اللہ تعالیٰ کے فرمان: ”اور ہم نے اسے دونوں راستے دکھائے“ [سورۃ البلد: 10] کے بارے میں فرمایا: ”یعنی خیر اور شر کا راستہ۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9065]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 225، حدیث 9097»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9065 in Urdu