🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الكبير للطبراني میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21922)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الكبير للطبراني میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9099
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضِرِ الْأَزْدِيُّ، ثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثَنَا زَائِدَةُ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ: صَلَّى عَبْدُ اللهِ الْمَغْرِبَ، فَلَمَّا انْصَرَفَ جَعَلْنَا نَلْتَفِتُ، فَقَالَ: " مَا لَكُمْ تَلْتَفِتُونَ؟ " قُلْنَا: نَرَى أَنَّ الشَّمْسَ طَالِعَةٌ، فَقَالَ: هَذَا وَاللهِ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ مِيقَاتُ هَذِهِ الصَّلَاةِ، ثُمَّ قَرَأَ: أَقِمِ الصَّلاةَ لِدُلُوكِ الشَّمْسِ إِلَى غَسَقِ اللَّيْلِ، فَهَذَا دُلُوكُ الشَّمْسِ، وَهَذَا غَسَقُ اللَّيْلِ ".
عبدالرحمن بن یزید رحمہ اللہ کہتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے مغرب کی نماز پڑھائی، جب نماز سے فارغ ہوئے تو ہم ادھر ادھر دیکھنے لگے۔ تو انہوں نے فرمایا: ”تمہیں کیا ہوا کہ تم ادھر ادھر دیکھ رہے ہو؟“ ہم نے کہا: ہمیں لگتا ہے کہ سورج ابھی طلوع ہے۔ تو فرمایا: ”اس ذات کی قسم جس کے سوا کوئی معبود نہیں! یہی اس نماز کا وقت ہے۔“ پھر یہ آیت تلاوت کی: ”سورج ڈھلنے سے رات کے اندھیرے تک نماز قائم کرو“ [سورۃ الاسراء: 78] ، ”یہ ہے سورج کا ڈھلنا، اور یہ ہے رات کا اندھیرا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9099]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 231، حدیث 9131»


Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9099 in Urdu