الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9100
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الصَّائِغُ الْمَكِّيُّ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: صَلَّى عَبْدُ اللهِ ذَاتَ يَوْمٍ، وَجَعَلَ رَجُلٌ يَنْظُرُ هَلْ غَابَتِ الشَّمْسُ، فَقَالَ عَبْدُ اللهِ: مَا تَنْظُرُونَ؟ هَذَا وَاللهِ الَّذِي لَا إِلَهَ غَيْرُهُ مِيقَاتُ هَذِهِ الصَّلَاةِ يَقُولُ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ: أَقِمِ الصَّلاةَ لِدُلُوكِ الشَّمْسِ إِلَى غَسَقِ اللَّيْلِ، فَهَذَا دُلُوكُ الشَّمْسِ، وَهَذَا غَسَقُ اللَّيْلِ ".
عبدالرحمن بن یزید کہتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ایک دن نماز پڑھائی، اور ایک آدمی یہ دیکھنے لگا کہ کیا سورج غروب ہو چکا ہے، تو سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”تم یہ کیوں دیکھ رہے ہو؟ اس ذات کی قسم جس کے سوا کوئی معبود نہیں! یہی اس نماز کا وقت ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ”سورج ڈھلنے سے رات کے اندھیرے تک نماز قائم کرو“ [سورۃ الاسراء: 78] ، یہ ہے سورج کا ڈھلنا، اور یہ ہے رات کا اندھیرا۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9100]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 231، حدیث 9132»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9100 in Urdu