الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9369
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَبْدِ الرَّزَّاقِ، عَنِ الثَّوْرِيِّ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: سَأَلْنَا عَلْقَمَةَ: كَيْفَ كَانَتْ قِرَاءَةُ عَبْدِ اللهِ مِنَ اللَّيْلِ؟ وَكَانَ يَبِيتُ عِنْدَهُ، قَالَ: " كَانَ يُسْمِعُ آلَ عُتْبَةَ أَخِيهِ، وَهُمْ فِي حُجْرَةٍ بَيْنَ يَدَيْهِ ".
ابراہیم بیان کرتے ہیں: ہم نے علقمہ سے پوچھا - وہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے پاس رات گزارا کرتے تھے - کہ رات کو ان کی قرأت کیسی ہوتی تھی؟ انہوں نے کہا: ”وہ اپنے بھائی عتبہ کے گھر والوں کو سنا دیتے تھے، جو ان کے سامنے ایک کمرے میں ہوتے تھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9369]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 279، حدیث 9401»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9369 in Urdu