الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
المعجم الكبير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب (أحاديث 8564–9729)
باب (احادیث 8564 تا 9729)
حدیث نمبر: 9370
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ النَّضِرِ الْأَزْدِيُّ، ثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، ثَنَا زَائِدَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: كَانَ عَلْقَمَةُ يَبِيتُ عِنْدَ عَبْدِ اللهِ فَسَأَلْنَاهُ: كَيْفَ كَانَ عَبْدُ اللهِ يَقْرَأُ؟ قَالَ: " كَانَ يُسْمِعُ آلَ عُتْبَةَ، وَهُمْ فِي حُجْرَةٍ بَيْنَ يَدَيْهِ ".
(راوی) کہتے ہیں: ہم نے ان سے پوچھا: سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کیسے قرأت کرتے تھے؟ انہوں نے کہا: ”وہ آلِ عتبہ کو سنا دیتے تھے، جو ان کے سامنے ایک کمرے میں ہوتے تھے۔“ [المعجم الكبير للطبراني/باب العين/حدیث: 9370]
تخریج الحدیث: «المعجم الكبير للطبراني (مطبوعہ): جلد 9، صفحہ 279، حدیث 9402»
Al-Mu'jam al-Kabir (Tabarani) Hadith 9370 in Urdu