🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
444. باب زكاة المعدن والركاز والتجارة والعشور والفطر
معدن، رکاز، تجارت، عشور اور صدقۂ فطر کی زکاۃ کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2090
وَعَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي سُلَيْمٍ، عَنْ جَدِّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: "أَنَّهُ أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِفِضَّةٍ فَقَالَ: مِنْ مَعْدِنٍ لَنَا. فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّهُ سَتَكُونُ مَعَادِنُ يُحْضِرُهَا شِرَارُ النَّاسِ". رَوَاهُ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ بِسَنَدٍ ضَعِيفٍ؛ لِجَهَالَةِ التَّابِعِيِّ.
بنو سلیم کا ایک شخص اپنے دادا رضی اللہ عنہ سے روایت کرتا ہے کہ ”وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں کچھ چاندی لے کر حاضر ہوئے اور عرض کی کہ یہ ہماری ایک کان (سے نکلی) ہے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”عنقریب ایسی کانیں ظاہر ہوں گی جن کے پاس لوگوں میں سے بدترین لوگ حاضر ہوا کریں گے۔““ اس حدیث کو امام ابوبکر بن ابی شیبہ نے روایت کیا ہے اور اس کی سند تابعی کے مجہول ہونے کی بنا پر ضعیف ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الزكاة/حدیث: 2090]
تخریج الحدیث: «رواه أبو بكر بن أبي شيبة بسند ضعيف؛ لجهالة التابعي»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 23133»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو بكر ابن أبي شيبةثقة حافظ ، صاحب تصانيف
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 2090 in Urdu