🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
857. باب الأكل متكئا
ٹیک لگا کر کھانے کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3589
قَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، حَدَّثَنِي عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ رُفَيْعٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ: مَا أَكَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُتَّكِئًا إِلَّا مَرَّةً وَاحِدَةً، ثُمَّ جَلَسَ فَقَالَ: أَنَا عَبْدُ اللَّهِ وَرَسُولُهُ ".
قَالَ: وَثَنَا يَحْيَى ، ثَنَا زَكَرِيَّا حَدَّثَنِي عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ رُفَيْعٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ: مَا أَكَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُتَّكِئًا غَيْرَ مَرَّةٍ ثُمَّ جَلَسَ، فَقَالَ: أَنَا عَبْدُ اللَّهِ وَرَسُولُهُ. وَلَا بَالَ قَائِمًا غَيْرَ مَرَّةٍ فِي كَثِيبٍ أَعْجَبَهُ ".
امام مجاہد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ٹیک لگا کر کبھی کھانا تناول نہیں فرمایا سوائے ایک مرتبہ کے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم سیدھے ہو کر بیٹھ گئے اور ارشاد فرمایا: ”میں اللہ کا بندہ اور اس کا رسول ہوں“۔“ ایک دوسری سند میں بھی امام مجاہد رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ٹیک لگا کر کبھی کھانا نہیں کھایا بجز ایک بار کے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف فرما ہوئے اور فرمایا: ”میں اللہ کا بندہ اور اس کا رسول ہوں“، نیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کھڑے ہو کر پیشاب نہیں فرمایا سوائے ایک مرتبہ کے ریت کے ایک ایسے ٹیلے پر جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو پسند آیا تھا۔“ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الأطعمة/حدیث: 3589]
تخریج الحدیث: «مجاهد تابعي؛ وفضيل بن عياض وعبد العزيز بن رفيع ثقتان (من الحفظ)»

الحكم على الحديث:
سكت عنه البوصيري، مرسل؛ ورجاله ثقات


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥مجاهد بن جبر المخزوميثقة ، إمام في التفسير وفي العلم
👤←👥عبد العزيز بن رفيع الطائفي
Newعبد العزيز بن رفيع الطائفي ← مجاهد بن جبر المخزومي
ثقة
👤←👥زكريا بن أبي زائدة الوادعي
Newزكريا بن أبي زائدة الوادعي ← عبد العزيز بن رفيع الطائفي
ثقة ، وكان يدلس
👤←👥يحيى القطان
Newيحيى القطان ← زكريا بن أبي زائدة الوادعي
ثقة متقن حافظ ، إمام قدوة
👤←👥مجاهد بن جبر المخزومي
Newمجاهد بن جبر المخزومي ← يحيى القطان
ثقة ، إمام في التفسير وفي العلم
👤←👥عبد العزيز بن رفيع الطائفي
Newعبد العزيز بن رفيع الطائفي ← مجاهد بن جبر المخزومي
ثقة
👤←👥الفضيل بن عياض
Newالفضيل بن عياض ← عبد العزيز بن رفيع الطائفي
ثقة عابد إمام
👤←👥مسدد بن مسرهد
Newمسدد بن مسرهد ← الفضيل بن عياض
ثقة حافظ
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 3589 in Urdu