الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1240. باب لا يقضي القاضي وهو غضبان
قاضی غصے کی حالت میں فیصلہ نہ کرے۔
حدیث نمبر: 4885
قَالَ مُسَدَّدٌ: ثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ، ثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: " جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، عَلِّمْنِي عَمَلًا أَدْخُلْ بِهِ الْجَنَّةَ، وَأَقْلِلْ لَعَلِّي أَعْقِلُ، قَالَ: لَا تَغْضَبْ ".
رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي سُنَنِهِ: أَبَنَا أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمُقْرِئُ قَالَ: ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ثَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ الْقَاضِي، ثَنَا مُسَدَّدٌ ... فَذَكَرَهُ.
وَلَهُ شَاهِدٌ فِي الصَّحِيحَيْنِ وَغَيْرِهِمَا مِنْ حَدِيثِ أَبِي بَكْرَةَ، وَفِي الْبُخَارِيِّ وَغَيْرِهِ مِنْ حَدِيثِ أَبِي هُرَيْرَةَ، وَفِي الْحَاكِمِ مِنْ حَدِيثِ أَبِي هُرَيْرَةَ أَوْ أَبِي سَعِيدٍ بِالشَّكِّ.
وَسَيَأْتِي لَهُ أَيْضًا شَوَاهِدُ فِي كِتَابِ الْأَدَبِ فِي بَابِ الْغَضَبِ.

سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہِ اقدس میں حاضر ہوا اور عرض کی: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! مجھے کوئی ایسا عمل سکھا دیں جس کی بدولت میں جنت میں داخل ہو جاؤں، اور (نصیحت) مختصر فرمائیے گا تاکہ میں اسے (یاد رکھ کر) سمجھ سکوں۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”غصہ نہ کیا کرو۔“ اس حدیث کو امام بیہقی نے اپنی سنن میں روایت کیا ہے، اور اس کے شواہد صحیحین (بخاری و مسلم) وغیرہ میں سیدنا ابوبکرہ رضی اللہ عنہ کی حدیث سے، جبکہ صحیح بخاری وغیرہ میں سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت سے مروی ہیں، نیز امام حاکم نے بھی اسے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ یا سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے (راوی کے) شک کے ساتھ روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب القضاء وما على القاضي في الخصوم والشهود/حدیث: 4885]
الحكم على الحديث:
قال البيهقي: ثنا الحسن بن محمد بن إسحاق
الرواة الحديث:
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 4885 in Urdu
أبو هريرة الدوسي ← أبو سعيد الخدري