الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1704. باب ما جاء في آل بيت رسول الله صلى الله عليه وسلم
رسول اللہ ﷺ کے اہلِ بیت کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 6729
وَعَنْ أَبِي الطُّفَيْلِ: "أَنَّهُ رَأَى أَبَا ذَرٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَائِمًا عَلَى الْبَابِ وَهُوَ يُنَادِي: يَا أَيُّهَا النَّاسُ، تَعْرِفُونِي؟ مَنْ عَرَفَنِي فَقَدْ عَرَفَنِي، وَمَنْ لَمْ يَعْرِفْنِي فَأَنَا جُنْدُبٌ صَاحِبُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا أَبُو ذَرٍّ الْغِفَارِيُّ، سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِنَّ مَثَلَ أَهْلِ بَيْتِي فِيكُمْ مَثَلُ سَفِينَةِ نُوحٍ، مَنْ رَكِبَ فِيهَا نَجَا، وَمَنْ تَخَلَّفَ عَنْهَا غَرِقَ، وَإِنَّ مَثَلَ أَهْلِ بَيْتِي فِيكُمْ مَثَلُ بَابِ حِطَّةٍ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى وَالْبَزَّارُ بِإِسْنَادٍ ضَعِيفٍ.
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى وَالْبَزَّارُ بِإِسْنَادٍ ضَعِيفٍ.
ابو الطفیل سے مروی ہے کہ انہوں نے سیدنا ابو ذر رضی اللہ عنہ کو (بیت اللہ کے) دروازے پر کھڑے ہوئے دیکھا جبکہ وہ پکار کر فرما رہے تھے: ”اے لوگو! کیا تم مجھے پہچانتے ہو؟ جو مجھے پہچانتا ہے وہ تو پہچانتا ہی ہے، اور جو مجھے نہیں پہچانتا (وہ جان لے کہ) میں جندب ہوں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا صحابی ہوں اور میں ہی ابو ذر غفاری ہوں۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ”بیشک تمہارے درمیان میرے اہل بیت کی مثال نوح کی کشتی جیسی ہے، جو اس میں سوار ہو گیا اس نے نجات پائی اور جو اس سے پیچھے رہ گیا وہ غرق ہو گیا، اور یقیناً تمہارے درمیان میرے اہل بیت کی مثال بابِ حطہ کی سی ہے“۔“ اسے امام ابو یعلیٰ اور امام بزار نے ضعیف سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب المناقب/حدیث: 6729]
تخریج الحدیث: «رواه أبو يعلى والبزار بإسناد ضعيف»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥البزار | الحافظ | |
👤←👥أبو يعلى الموصلي أبو يعلى الموصلي ← البزار | ثقة مشهور | |
👤←👥أبو ذر الغفاري أبو ذر الغفاري ← أبو يعلى الموصلي | الصحابي | |
👤←👥عامر بن واثلة عامر بن واثلة ← أبو ذر الغفاري | له رؤية |
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 6729 in Urdu
أبو يعلى الموصلي ← البزار