🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1857. باب ما جاء في الكبر والعجب وغيرهما مما يذكر
تکبر، خود پسندی اور دیگر مذکورہ امور کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7108
وَعَنْ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ مَعْقِلٍ: "أَنَّهُ سَمِعَ وَهْبًا يَخْطُبُ النَّاسَ فَقَالَ: احْفَظُوا مِنِّي ثَلَاثًا: إِيَّاكُمْ وَهَوًى مُتَّبَعٌ، وَقَرِينَ سُوءٍ، وَإِعْجَابَ الْمَرْءِ بِنَفْسِهِ".
رَوَاهُ أَبُو يَعْلَى الْمَوْصِلِيُّ .
عبد الصمد بن معقل سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت وہب کو لوگوں کو خطبہ دیتے ہوئے سنا، آپ نے فرمایا: ”مجھ سے تین باتیں یاد رکھو: نفسانی خواہش کی پیروی کرنے، برے ساتھی کی سنگت سے اور انسان کی خود پسندی (اپنے آپ کو بڑا سمجھنے) سے بچو۔“ اسے امام ابو یعلیٰ موصلی نے روایت کیا ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب المواعظ/حدیث: 7108]

الحكم على الحديث:
مَقْطُوعٌ صَحِيحٌ


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو يعلى الموصليثقة مشهور
👤←👥عبد الصمد بن معقل
Newعبد الصمد بن معقل ← أبو يعلى الموصلي
صدوق
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 7108 in Urdu