🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

إتحاف الخيرة المهرة میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7968)
حدیث نمبر لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
إتحاف الخيرة المهرة میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
126. باب التيمم
تیمم کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 725
قَالَ أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ: وَثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ، عَنْ بُرْدٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ مُوسَى، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: لَمَّا نَزَلَتْ آيَةُ التَّيَمُّمِ لَمْ أَدْرِ كَيْفَ أَصْنَعُ، فَأَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ أَجِدْهُ فَانْطَلَقْتُ أَطْلُبُهُ فَاسْتَقْبَلْتُهُ، فَلَمَّا رَآنِي عَرَفَ الَّذِي جِئْتُ لَهُ، فَبَالَ ثُمَّ ضَرَبَ بِيَدَيْهِ إِلَى الْأَرْضِ فَمَسَحَ بِهِمَا وَجْهَهُ وَكَفَّيْهِ ".
هَذَا إِسْنَادٌ رِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جب تیمم کی آیت نازل ہوئی تو میں نہیں سمجھ پا رہا تھا کہ (تیمم) کس طرح کروں، چنانچہ میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا لیکن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو وہاں نہ پایا، پھر میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تلاش میں نکلا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے میری ملاقات ہوگئی، پس جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے دیکھا تو اس بات کو بھانپ لیا جس کے لیے میں حاضر ہوا تھا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قضائے حاجت فرمائی، اس کے بعد اپنے دونوں ہاتھ زمین پر مارے اور ان سے اپنے چہرے اور اپنی دونوں ہتھیلیوں کا مسح فرمایا۔“
اس اسناد کے راوی ثقہ ہیں۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الطهارة/حدیث: 725]
تخریج الحدیث: «هذا إسناد رجاله ثقات»
«أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 17، وأخرجه المطالب العالية بزوائد المسانيد الثمانية برقم: 155»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو هريرة الدوسيالصحابي الجليل ، حافظ الصحابة
👤←👥سليمان بن موسى الأشدق
Newسليمان بن موسى الأشدق ← أبو هريرة الدوسي
صدوق , فقيه , في حديثه بعض لين , وخولط قبل موته بقليل
👤←👥برد بن سنان
Newبرد بن سنان ← سليمان بن موسى الأشدق
صدوق ، رمي بالقدر
👤←👥عباد بن العوام الكلابي
Newعباد بن العوام الكلابي ← برد بن سنان
ثقة
👤←👥أبو بكر ابن أبي شيبة
Newأبو بكر ابن أبي شيبة ← عباد بن العوام الكلابي
ثقة حافظ ، صاحب تصانيف
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 725 in Urdu