الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1964. باب إن بين يدي الساعة فتنا وهرجا وما جاء في فتنة الولد
قیامت سے پہلے فتنے اور ہرج (قتل و غارت) ہوں گے، اور اولاد کے فتنے کے بارے میں جو کچھ آیا ہے۔
حدیث نمبر: 7496
عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ قَالَ: " سَمِعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بُكَاءَ الْحَسَنِ - أَوِ الْحُسَيْنِ - فَقَامَ فَقُمْنَا، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْوَلَدُ فِتْنَةٌ، لَقَدْ قُمْتُ وَمَا أَعْقِلُ ".
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ، وَرُوَاتُهُ ثِقَاتٌ إِلَّا أَنَّهُ مُرْسَلٌ أَوْ مُعْضَلٌ.
رَوَاهُ مُسَدَّدٌ، وَرُوَاتُهُ ثِقَاتٌ إِلَّا أَنَّهُ مُرْسَلٌ أَوْ مُعْضَلٌ.
یحییٰ بن ابی کثیر رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا حسن یا سیدنا حسین رضی اللہ عنہما کے رونے کی آواز سنی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم (بے چین ہو کر) کھڑے ہو گئے اور ہم بھی آپ کے ساتھ کھڑے ہو گئے، تب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اولاد آزمائش ہے، میں (ان کی آواز سن کر) کھڑا ہو گیا اور مجھے کچھ ہوش نہ رہا“۔ اسے مسدد نے روایت کیا ہے اور اس کے راوی ثقہ ہیں، مگر یہ روایت مرسل یا معضل ہے۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب الفتن/حدیث: 7496]
تخریج الحدیث: «رواه مسدد، ورواته ثقات إلا أنه مرسل أو معضل»
«أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 12»
«أخرجه مصنف ابن أبي شيبة برقم: 12»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥مسدد بن مسرهد | ثقة حافظ | |
👤←👥الحسن البصري الحسن البصري ← مسدد بن مسرهد | ثقة فقيه ، فاضل مشهور ، وكان يرسل كثيرا ويدلس | |
👤←👥يحيى بن أبي كثير يحيى بن أبي كثير ← الحسن البصري | ثقة ثبت ، لكنه يدلس ويرسل |
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 7496 in Urdu
الحسن البصري ← مسدد بن مسرهد