الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
149. باب في الأوقات التي نهي عن الصلاة فيها
ان اوقات کا بیان جن میں نماز سے منع کیا گیا ہے۔
حدیث نمبر: 873
قَالَ: وَثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ، ثَنَا الضَّحَّاكُ بْنُ مَخْلَدٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أُمَيَّةَ بْنِ أَبِي عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَالِدِ بْنِ أَسِيدٍ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ حُيَيِّ بْنِ يَعْلَى عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: "رَأَيْتُ يَعْلَى بْنَ أُمَيَّةَ يُصَلِّي قَبْلَ أَنْ تَطْلُعَ الشَّمْسُ، فَقِيلَ لَهُ: أَنْتَ صَاحِبُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تُصَلِّي قَبْلَ أَنْ تَطْلُعَ الشَّمْسُ! فَقَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِنَّ الشَّمْسَ تَطْلُعُ بَيْنَ قَرْنَيْ شَيْطَانٍ، فَإِنْ تَطْلُعْ وَأَنْتَ فِي أَمْرِ اللَّهِ خَيْرٌ مِنْ أَنْ تَطْلُعَ وَأَنْتَ لَاهٍ "
قُلْتُ: رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ: ثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أُمَيَّةَ بْنِ أَبِي عُثْمَانَ ... فَذَكَرَهُ.
قُلْتُ: رَوَاهُ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ: ثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، ثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أُمَيَّةَ بْنِ أَبِي عُثْمَانَ ... فَذَكَرَهُ.
حیی بن یعلی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ”سیدنا یعلی بن امیہ رضی اللہ عنہ کو سورج طلوع ہونے سے پہلے نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، تو ان سے عرض کیا گیا کہ آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابی ہو کر سورج نکلنے سے قبل نماز پڑھ رہے ہیں! انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”بے شک سورج شیطان کے دو سینگوں کے درمیان طلوع ہوتا ہے، پس اگر سورج اس حال میں طلوع ہو کہ تم اللہ کے کسی (دینی) کام میں مشغول ہو تو یہ اس سے بہتر ہے کہ وہ اس حال میں طلوع ہو کہ تم غافل پڑے ہو۔“
میں کہتا ہوں: اسے امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے بھی ابو عاصم عن عبد اللہ بن امیہ بن ابی عثمان کی سند سے روایت کیا ہے، پھر انہوں نے پوری حدیث ذکر کی۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب المواقيت/حدیث: 873]
میں کہتا ہوں: اسے امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے بھی ابو عاصم عن عبد اللہ بن امیہ بن ابی عثمان کی سند سے روایت کیا ہے، پھر انہوں نے پوری حدیث ذکر کی۔ [إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة/كتاب المواقيت/حدیث: 873]
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف؛ لجهالة محمد بن حيي وأبيه
الرواة الحديث:
Ithaf al-Khiyarah al-Maharah bi-Zawa’id al-Masanid al-‘Asharah Hadith 873 in Urdu
أبو عاصم النبيل ← عبد الله بن أمية بن أبي عثمان القرشي