الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
243. باب الأمر بالصلاة عَلَيْهِ وفضلها وبعض صيغها
باب: نبی کریم ﷺ پر درود بھیجنے کا حکم، اس کی فضیلت اور اس کے بعض صیغے
حدیث نمبر: 1403
وعن عليّ - رضي الله عنه - قَالَ: قَالَ رسُولُ اللهِ - صلى الله عليه وسلم: «البَخِيلُ مَنْ ذُكِرْتُ عِنْدَهُ، فَلَمْ يُصَلِّ عَلَيَّ» . رواه الترمذي، وقال: «حديث حسن صحيح» .
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بخیل وہ ہے جس کے پاس میرا ذکر کیا جائے اور وہ مجھ پر درود نہ بھیجے۔“
(اسے ترمذی نے روایت کیا ہے اور کہا ہے: یہ حدیث حسن صحیح ہے) [رياض الصالحين/كتاب الصلاة على رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 1403]
(اسے ترمذی نے روایت کیا ہے اور کہا ہے: یہ حدیث حسن صحیح ہے) [رياض الصالحين/كتاب الصلاة على رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 1403]
تخریج الحدیث: أخرجه: الترمذي (3546)، وإسماعيل القاضي في فضل الصلاة على النبي - صلى الله عليه وسلم (32)، وابن أبي عاصم في «الآحاد والمثاني» (432)، والنسائي في «الكبرى» (8100) وفي «عمل اليوم والليلة» ، له (55) و(56)، وأبو يعلى (6776)، وابن حبان (909)، والطبراني (2885)، وابن السني في «عمل اليوم والليلة» (382)، والحاكم 1/ 549، والبيهقي في «شعب الإيمان» (1567) و(1568) عن الحسين ابن علي بن أبي طالب، قال الترمذي: «حديث حسن صحيح غريب» .
وضاحت: حافظ ابن حجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”میرے نزدیک سلیمان کی روایت یحییٰ بن موسیٰ کی روایت کے خلاف نہیں، کیونکہ یحییٰ نے «عن أبيه عن جده» (اپنے والد سے، انہوں نے ان کے دادا سے) کہا اور (دادا کا) نام نہیں لیا، تو اس میں احتمال ہے کہ اس سے مراد قریب کے دادا ہوں جو حسین ہیں، اور یہ بھی احتمال ہے کہ اوپر کے دادا ہوں جو علی ہیں، تو یحییٰ بن موسیٰ کی روایت نے دوسرے احتمال کی صراحت کر دی۔“ اور امام مزی نے اسے «تحفۃ الاشراف» میں مسندِ علی (10072) میں ذکر کیا ہے اور ترمذی کی طرف منسوب کیا ہے، اور اسے مسندِ حسین بن علی (3412) میں بھی ذکر کیا ہے اور (وہاں) ترمذی کا ذکر نہیں کیا۔ (تحفۃ الاشراف 2/684، رقم 3412)
قال الشيخ الألباني: صحيح، المشكاة (933) ، فضل الصلاة (14 / 31 - 39) ، التعليق الرغيب (2 / 284) (الترمذي 3546)
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
جامع الترمذي |
3546
| البخيل الذي من ذكرت عنده فلم يصل علي |
رياض الصالحين |
1403
|
Riyad al-Salihin Hadith 1403 in Urdu