الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
249. باب مَا يقوله عِنْدَ النوم
باب: سوتے وقت کیا کہے
حدیث نمبر: 1464
وعن حذيفة - رضي الله عنه: أنَّ رسُولَ الله - صلى الله عليه وسلم - كَانَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَرْقُدَ، وَضَعَ يَدَهُ اليُمْنَى تَحْتَ خَدِّهِ، ثُمَّ يَقُولُ: «اللَّهُمَّ قِني عَذَابَكَ يَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَكَ» . رواه الترمذي، وقال: «حديث حسن» .
ورواه أَبُو داود؛ من رواية حَفْصَةَ رضي الله عنها، وفيهِ أنه كَانَ يقوله ثلاث مراتٍ.
ورواه أَبُو داود؛ من رواية حَفْصَةَ رضي الله عنها، وفيهِ أنه كَانَ يقوله ثلاث مراتٍ.
سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب سونے کا ارادہ فرماتے تو اپنا دایاں ہاتھ اپنے رخسار کے نیچے رکھتے، پھر فرماتے: ” «اللّٰهُمَّ قِنِي عَذَابَكَ يَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَكَ» (اے اللہ! مجھے اس دن اپنے عذاب سے بچانا جس دن تو اپنے بندوں کو (دوبارہ) اٹھائے گا)۔“
(اسے ترمذی نے روایت کیا ہے اور کہا ہے: یہ حدیث حسن ہے)
اور ابوداود نے اسے سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا کی روایت سے بیان کیا ہے، اور اس میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ (دعا) تین مرتبہ پڑھتے تھے۔ [رياض الصالحين/كتاب الأذكار/حدیث: 1464]

تخریج الحدیث: أخرجه: الترمذي (3398) عن حذيفة، وقال: «حديث حسن صحيح» . وأخرجه: أبو داود (5045) عن حفصة.
قال الشيخ الألباني: صحيح دون قوله ثلاث مرار (أبو داود 5045)
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن
مشكوة المصابيح (2402)
مشكوة المصابيح (2402)
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
جامع الترمذي |
3398
| اللهم قني عذابك يوم تجمع أو تبعث عبادك |
مسندالحميدي |
449
| اللهم قني عذابك يوم تجمع أو تبعث عبادك |
رياض الصالحين |
1464
|
Riyad al-Salihin Hadith 1464 in Urdu