🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

رياض الصالحين میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1896)
حدیث نمبر لکھیں:
رياض الصالحين میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
رياض الصالحين میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
254. باب تحريم الغيبة والأمر بحفظ اللسان
باب: غیبت کی حرمت اور زبان کی حفاظت کا حکم
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1525
وعن عائشة رضي الله عنها، قالت: قُلْتُ للنبيّ - صلى الله عليه وسلم: حَسْبُكَ مِنْ صَفِيَّةَ كذَا وكَذَا. قَالَ بعضُ الرواةِ: تَعْنِي قَصيرَةً، فقالَ: «لَقَدْ قُلْتِ كَلِمَةً لَوْ مُزِجَتْ بِمَاءِ البَحْرِ لَمَزَجَتْهُ!» قالت: وَحَكَيْتُ لَهُ إنْسَانًا فَقَالَ: «مَا أُحِبُّ أنِّي حَكَيْتُ إنْسانًا وإنَّ لِي كَذَا وَكَذَا» . رواه أَبُو داود والترمذي، وقال: «حديث حسن صحيح» .
ومعنى: «مَزَجَتْهُ» خَالَطَتْهُ مُخَالَطَةً يَتَغَيَّرُ بِهَا طَعْمُهُ أَوْ رِيحُهُ لِشِدَّةِ نَتْنِها وَقُبْحِهَا. وهذا الحَديثُ مِنْ أبلَغِ الزَّواجِرِ عَنِ الغِيبَةِ، قَالَ الله تَعَالَى: ﴿وَمَا يَنْطِقُ عَنِ الهَوَى إنْ هُوَ إِلاَّ وَحْيٌ يُوحَى﴾ [النجم: ٣ - ٤] .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: آپ کو صفیہ کی طرف سے یہی کافی ہے کہ وہ ایسی ایسی ہیں۔ بعض راویوں نے کہا: ان کی مراد یہ تھی کہ وہ پستہ قد ہیں۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم نے ایسی بات کہی ہے کہ اگر اسے سمندر کے پانی میں ملا دیا جائے تو وہ اسے بھی بدل ڈالے!“ (سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے) کہا: اور میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ایک آدمی کی نقل اتاری تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مجھے یہ پسند نہیں کہ میں کسی انسان کی نقل اتاروں اگرچہ مجھے اتنا اتنا (مال) ملے۔“
(اسے ابوداود اور ترمذی نے روایت کیا ہے اور (ترمذی نے) کہا ہے: یہ حدیث حسن صحیح ہے)
«مَزَجَتْهُ» کا معنی ہے: وہ (بات) اس میں ایسی ملاوٹ کر دیتی کہ اپنی شدید بدبو اور قباحت کی وجہ سے اس (سمندر) کا ذائقہ یا بو بدل دیتی۔ اور یہ حدیث غیبت سے روکنے والی سب سے بلیغ تنبیہات میں سے ہے، اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ”اور وہ اپنی خواہش سے نہیں بولتے، وہ تو صرف وحی ہے جو (ان کی طرف) بھیجی جاتی ہے۔“ (سورۃ النجم: 3-4) [رياض الصالحين/كتاب الأمور المنهي عنها/حدیث: 1525]
تخریج الحدیث: أخرجه: أبو داود (4875)، والترمذي (2502).
قال الألباني في تحقيق رياض الصالحين: قلت: وهو كما قال وبيانه في (المشكاة) رقم (4857)
وضاحت: «حَكَيْتُ» : یعنی میں نے اس جیسا کام کیا (اس کی نقل اتاری)۔ (النہایہ 1/421)
قال الشيخ الألباني: حسن صحيح
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح
مشكوة المصابيح (4853)
أخرجه الترمذي (2502 وسنده صحيح)


تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
جامع الترمذي
2503
ما أحب أني حكيت أحدا وأن لي كذا وكذا
جامع الترمذي
2502
مزجت بكلمة لو مزجت بها ماء البحر لمزج
سنن أبي داود
4875
قلت كلمة لو مزجت بماء البحر لمزجته
رياض الصالحين
1525
Riyad al-Salihin Hadith 1525 in Urdu