الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
260. باب تحريم الكذب
باب: جھوٹ کی حرمت
حدیث نمبر: 1544
وعن ابن عباس رضي الله عنهم، عن النبيّ - صلى الله عليه وسلم - قَالَ: «مَنْ تَحَلَّمَ بِحُلْمٍ لَمْ يَرَهُ، كُلِّفَ أَنْ يَعْقِدَ بَيْنَ شَعِيرَتَيْن وَلَنْ يَفْعَلَ، وَمَنِ اسْتَمَعَ إِلَى حَديثِ قَوْمٍ وَهُمْ لَهُ كَارِهُونَ، صُبَّ في أُذُنَيْهِ الآنُكُ يَوْمَ القِيَامَةِ، وَمَنْ صَوَّرَ صُورَةً عُذِّبَ وَكُلِّفَ أَنْ يَنْفُخَ فِيهَا الرُّوحَ وَلَيْسَ بنافِخٍ» . رواه البخاري.
«تَحَلم» : أيْ قَالَ إنَّه حلم في نومه ورأى كذا وكذا، وَهُوَ كاذب.
و«الآنك» بالمدّ وضم النون وتخفيف الكاف: وَهُوَ الرَّصَاصُ المذاب.
«تَحَلم» : أيْ قَالَ إنَّه حلم في نومه ورأى كذا وكذا، وَهُوَ كاذب.
و«الآنك» بالمدّ وضم النون وتخفيف الكاف: وَهُوَ الرَّصَاصُ المذاب.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے ایسا خواب بیان کیا جو اس نے نہیں دیکھا، اسے (قیامت کے دن) جو کے دو دانوں کے درمیان گرہ لگانے کا پابند کیا جائے گا اور وہ ہرگز ایسا نہیں کر سکے گا۔ اور جس نے کچھ لوگوں کی باتیں کان لگا کر سنیں حالانکہ وہ اسے ناپسند کرتے ہوں، قیامت کے دن اس کے کانوں میں پگھلا ہوا سیسہ ڈالا جائے گا۔ اور جس نے کوئی تصویر بنائی اسے عذاب دیا جائے گا اور اسے پابند کیا جائے گا کہ اس میں روح پھونکے اور وہ (روح) پھونکنے والا نہیں ہوگا۔“
(اسے بخاری نے روایت کیا ہے)
«تَحَلَّمَ»: یعنی اس نے کہا کہ اس نے نیند میں خواب دیکھا اور یہ یہ دیکھا، حالانکہ وہ جھوٹا ہے۔
اور «الآنُك»: مد کے ساتھ، نون کے ضمہ اور کاف کی تخفیف کے ساتھ، اس سے مراد پگھلا ہوا سیسہ ہے۔ [رياض الصالحين/كتاب الأمور المنهي عنها/حدیث: 1544]

تخریج الحدیث: أخرجه: البخاري 9/ 54 (7042).
الحكم على الحديث:
صحيح (رواه البخاري)
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
صحيح البخاري |
7042
| من تحلم بحلم لم يره كلف أن يعقد بين شعيرتين ولن يفعل ومن استمع إلى حديث قوم وهم له كارهون صب في أذنه الآنك يوم القيامة ومن صور صورة عذب وكلف أن ينفخ فيها وليس بنافخ |
بلوغ المرام |
1304
| من تسمع حديث قوم وهم له كارهون صب في اذنيه الآنك يوم القيامة |
رياض الصالحين |
1681
| |
رياض الصالحين |
1544
|
Riyad al-Salihin Hadith 1544 in Urdu