الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
23. باب في الأمر بالمعروف والنهي عن المنكر
باب: نیکی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا
حدیث نمبر: 195
الثاني عشر: عن أَبي عبدِ الله طارِقِ بن شِهاب البَجَليِّ الأَحْمَسِيّ - رضي الله عنه: أنَّ رجلًا سأل النَّبيّ - صلى الله عليه وسلم - وقد وضع رِجله في الغَرْزِ: أيُّ الجِهادِ أَفضلُ؟ قَالَ: «كَلِمَةُ حَقٍّ عِنْدَ سُلْطَانٍ جَائرٍ» . رواه النسائي بإسناد صحيح.
«الغرز» بغين معجمة مفتوحة ثُمَّ راء ساكنة ثُمَّ زاي: وَهُوَ ركاب كَوْرِ الجملِ إِذَا كَانَ من جلد أَوْ خشب وقيل: لا يختص بجلد وخشب.
«الغرز» بغين معجمة مفتوحة ثُمَّ راء ساكنة ثُمَّ زاي: وَهُوَ ركاب كَوْرِ الجملِ إِذَا كَانَ من جلد أَوْ خشب وقيل: لا يختص بجلد وخشب.
سیدنا ابوعبداللہ طارق بن شہاب بجلی احمسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے، جب آپ رکاب میں پاؤں رکھ چکے تھے، پوچھا: کون سا جہاد افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ظالم بادشاہ کے سامنے حق بات کہنا۔“
(اسے نسائی نے صحیح سند کے ساتھ روایت کیا ہے)
«الغرز» غین معجمہ پر زبر، پھر رائے ساکن، پھر زاء کے ساتھ: یہ اونٹ کے کجاوے کی رکاب ہے جب وہ چمڑے یا لکڑی کی ہو، اور کہا گیا ہے کہ یہ چمڑے اور لکڑی کے ساتھ خاص نہیں۔ [رياض الصالحين/بداية الكتاب/حدیث: 195]

تخریج الحدیث: أخرجه: النسائي 7/ 161.
قال الشيخ الألباني: صحيح (النسائي 4214)
قال الشيخ زبير على زئي:حسن
Riyad al-Salihin Hadith 195 in Urdu