الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
39. باب حق الجار والوصية بِهِ
باب: پڑوسی کا حق اور اس کے بارے میں (حسنِ سلوک کی) وصیت
حدیث نمبر: 311
وعن عبدِ الله بن عمر رضي الله عنهم، قَالَ: قَالَ رَسُول الله - صلى الله عليه وسلم: «خَيْرُ الأَصْحَابِ عِنْدَ الله تَعَالَى خَيْرُهُمْ لِصَاحِبِهِ، وَخَيرُ الجِيرَانِ عِنْدَ الله تَعَالَى خَيْرُهُمْ لِجَارِهِ» . رواه الترمذي، وَقالَ: «حديث حسن» .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ کے نزدیک ساتھیوں میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے ساتھی کے لیے سب سے بہتر ہو، اور اللہ تعالیٰ کے نزدیک پڑوسیوں میں سب سے بہتر وہ ہے جو اپنے پڑوسی کے لیے سب سے بہتر ہو۔“
(اسے ترمذی نے روایت کیا ہے اور کہا ہے: یہ حدیث حسن ہے) [رياض الصالحين/بداية الكتاب/حدیث: 311]
(اسے ترمذی نے روایت کیا ہے اور کہا ہے: یہ حدیث حسن ہے) [رياض الصالحين/بداية الكتاب/حدیث: 311]
تخریج الحدیث: أخرجه: الترمذي (1944) وقال: «حديث حسن غريب» .
قال الشيخ الألباني: صحيح، الصحيحة (1030) ، المشكاة (4987) (الترمذي 1944)
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
جامع الترمذي |
1944
| خير الأصحاب عند الله خيرهم لصاحبه خير الجيران عند الله خيرهم لجاره |
رياض الصالحين |
311
|
Riyad al-Salihin Hadith 311 in Urdu