الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
115. باب استحباب كون ساقي القوم آخرهم شربًا
باب: لوگوں کو پلانے والے کا سب سے آخر میں پینے کا استحباب
حدیث نمبر: 772
عن أَبي قتادة - رضي الله عنه - عن النبيِّ - صلى الله عليه وسلم - قَالَ: «سَاقِي القَومِ آخِرُهُمْ شُرْبًا» . رواه الترمذي، وقال: «حديث حسن صحيح» .
سیدنا ابوقتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں کو پلانے والا ان سب سے آخر میں پیتا ہے۔“
(اسے ترمذی نے روایت کیا ہے اور کہا ہے: یہ حدیث حسن صحیح ہے) [رياض الصالحين/كتاب أدب الطعام/حدیث: 772]
(اسے ترمذی نے روایت کیا ہے اور کہا ہے: یہ حدیث حسن صحیح ہے) [رياض الصالحين/كتاب أدب الطعام/حدیث: 772]
تخریج الحدیث: أخرجه: مسلم 2/ 140 (681) (311) مطولًا، وابن ماجه (3434)، والترمذي (1894)، والنسائي في «الكبرى» (6867).
الحكم على الحديث:
صحيح (رواه مسلم)
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
جامع الترمذي |
1894
| ساقي القوم آخرهم |
سنن أبي داود |
5228
| حفظك الله بما حفظت به نبيه |
سنن ابن ماجه |
3434
| ساقي القوم آخرهم |
المعجم الصغير للطبراني |
639
| ساقي القوم آخرهم |
رياض الصالحين |
772
|
Riyad al-Salihin Hadith 772 in Urdu