🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

رياض الصالحين میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1896)
حدیث نمبر لکھیں:
رياض الصالحين میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
رياض الصالحين میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
129. باب في آداب المجلس والجليس
باب: مجلس اور ہم نشین کے آداب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 830
وعن أَبي سعيدٍ الخدريِّ - رضي الله عنه - قَالَ: سَمِعْتُ رسول الله - صلى الله عليه وسلم - يقول: «خَيْرُ المَجَالِسِ أوْسَعُهَا» . رواه أَبُو داود بإسنادٍ صحيح عَلَى شرط البخاري.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”بہترین مجلسیں وہ ہیں جو سب سے زیادہ کشادہ ہوں۔“
(اسے ابوداود نے بخاری کی شرط پر صحیح سند کے ساتھ روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/كتاب آداب النوم والاضطجاع والقعود والمجلس والجليس والرؤيا/حدیث: 830]
تخریج الحدیث: أخرجه: أبو داود (4820).
قال الشيخ الألباني: صحيح (أبو داود 4820)
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده حسن
مشكوة المصابيح (4723)


تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
سنن أبي داود
4820
خير المجالس أوسعها
رياض الصالحين
830
Riyad al-Salihin Hadith 830 in Urdu