الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
132. باب كيفية السلام
باب: سلام کرنے کا طریقہ
حدیث نمبر: 855
وعن أَبي أُمَامَة - رضي الله عنه - قَالَ: قَالَ رسول الله - صلى الله عليه وسلم: «إنَّ أوْلى النَّاسِ باللهِ مَنْ بَدَأَهُمْ بالسَّلاَمِ» . رواه أَبُو داود بإسنادٍ جيدٍ، ورواه الترمذي بنحوه وقال: «حديثٌ حسن» . وَقَدْ ذُكر بعده.
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں میں اللہ کے سب سے زیادہ قریب وہ شخص ہے جو سلام میں پہل کرے۔“
(اسے ابوداود نے عمدہ سند کے ساتھ روایت کیا ہے، اور ترمذی نے بھی اسی طرح روایت کیا ہے اور کہا ہے: یہ حدیث حسن ہے، اور یہ حدیث اس کے بعد (دوبارہ) ذکر کی گئی ہے) [رياض الصالحين/كتاب السلام/حدیث: 855]
(اسے ابوداود نے عمدہ سند کے ساتھ روایت کیا ہے، اور ترمذی نے بھی اسی طرح روایت کیا ہے اور کہا ہے: یہ حدیث حسن ہے، اور یہ حدیث اس کے بعد (دوبارہ) ذکر کی گئی ہے) [رياض الصالحين/كتاب السلام/حدیث: 855]
تخریج الحدیث: أخرجه: أبو داود (5197)، والترمذي (2694).
وضاحت: یہ حدیث نمبر 858 پر آگے آرہی ہے۔
قال الشيخ الألباني: صحيح (أبو داود 5197)
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح
مشكوة المصابيح (4646)
مشكوة المصابيح (4646)
تخريج الحديث:
کتاب | نمبر | مختصر عربی متن |
|---|---|---|
جامع الترمذي |
2694
| الرجلان يلتقيان أيهما يبدأ بالسلام فقال أولاهما بالله |
سنن أبي داود |
5197
| أولى الناس بالله من بدأهم بالسلام |
رياض الصالحين |
858
| |
رياض الصالحين |
855
|
Riyad al-Salihin Hadith 855 in Urdu