🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
رياض الصالحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

رياض الصالحين میں نمبر سے تلاش کل احادیث (1896)
حدیث نمبر لکھیں:
رياض الصالحين میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
رياض الصالحين میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
143. باب استحباب المصافحة عِنْدَ اللقاء وبشاشة الوجه وتقبيل يد الرجل الصالح وتقبيل ولده شفقة ومعانقة القادم من سفر وكراهية الانحناء
باب: ملاقات کے وقت مصافحہ کرنے اور خندہ پیشانی سے ملنے، نیک آدمی کے ہاتھ کو بوسہ دینے، شفقت سے اپنے بچے کو بوسہ دینے، سفر سے آنے والے سے معانقہ کرنے کا استحباب، اور (سلام کے وقت) جھکنے کی کراہت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 886
وعن أنس - رضي الله عنه - قَالَ: لَمَّا جَاءَ أهْلُ اليَمَنِ، قَالَ رسولُ الله - صلى الله عليه وسلم: «قَدْ جَاءكُمْ أهْلُ اليَمَنِ» وَهُمْ أوَّلُ مَنْ جَاءَ بِالمُصَافَحَةِ. رواه أَبُو داود بإسناد صحيح.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا: جب یمن والے آئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تمہارے پاس یمن والے آ گئے ہیں۔“ اور وہ سب سے پہلے مصافحہ کا طریقہ لانے والے تھے۔
(اسے ابوداود نے صحیح سند کے ساتھ روایت کیا ہے) [رياض الصالحين/كتاب السلام/حدیث: 886]
تخریج الحدیث: أخرجه: أبو داود (5213).
وضاحت: «وَهُمْ أوَّلُ مَنْ جَاءَ بِالمُصَافَحَةِ» : یہ سیدنا انس رضی اللہ عنہ کا قول ہے، جیسا کہ مسند احمد میں ہے۔ (مسند احمد 3/251)
قال الشيخ الألباني: صحيح إلا أن قوله وهم أول مدرج فيه من قول أنس (أبو داود 5213)
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده صحيح
حميد عنعن لكنه كان يدلس عن ثابت البناني عن أنس رضي الله عنه وثابت البناني ثقة


تخريج الحديث:
کتاب
نمبر
مختصر عربی متن
سنن أبي داود
5213
جاءكم أهل اليمن أول من جاء بالمصافحة
رياض الصالحين
886
Riyad al-Salihin Hadith 886 in Urdu