الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
شمائل ترمذي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پیالے کی ساخت
حدیث نمبر: 194
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ الْأَسْوَدِ الْبَغْدَادِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ طَهْمَانَ، عَنْ ثَابِتٍ قَالَ: أَخَرَجَ إِلَيْنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ، قَدَحَ خَشَبٍ غَلِيظًا مُضَبَّبًا بِحَدِيدٍ فَقَالَ: «يَا ثَابِتُ، هَذَا قَدَحُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ»
ثابت رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ ہمیں دکھانے کے لیے ایک لکڑی کا مضبوط، موٹا اور لوہے کا پترا چڑھا ہوا پیالہ لے کر آئے اور فرمانے لگے: اے ثابت! یہ پیالہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ہے۔ [شمائل ترمذي/باب ما جاء فى قدح رسول الله صلى الله عليه وسلم/حدیث: 194]
تخریج الحدیث: { «سنده حسن» }:
«(شرح السنه 370/11 ح3033 عن الترمذي به.)»
اس کے راوی حسین بن علی بن اسود العجلی جمہور کے نزدیک موثق ہونے کی وجہ سے حسن الحدیث تھے، لہٰذا یہ سند حسن ہے۔
«(شرح السنه 370/11 ح3033 عن الترمذي به.)»
اس کے راوی حسین بن علی بن اسود العجلی جمہور کے نزدیک موثق ہونے کی وجہ سے حسن الحدیث تھے، لہٰذا یہ سند حسن ہے۔
قال الشيخ زبير على زئي:سنده حسن
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥ثابت البناني | ثقة عابد | |
👤←👥عيسى بن طهمان الجشمي عيسى بن طهمان الجشمي ← ثابت البناني | صدوق | |
👤←👥عمرو بن محمد الأحمر عمرو بن محمد الأحمر ← عيسى بن طهمان الجشمي | ثقة | |
👤←👥الحسين بن علي بن الأسود العجلي الحسين بن علي بن الأسود العجلي ← عمرو بن محمد الأحمر | صدوق ، يخطئ كثيرا |
Shamail al-Tirmidhi Hadith 194 in Urdu
عيسى بن طهمان الجشمي ← ثابت البناني