الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن ابن ماجه کل احادیث 4341 :حدیث نمبر
سنن ابن ماجه
کتاب: اقامت صلاۃ اور اس کے سنن و آداب اور احکام و مسائل
Establishing the Prayer and the Sunnah Regarding Them
165. . بَابُ : مَا جَاءَ فِي خُرُوجِ النِّسَاءِ فِي الْعِيدَيْنِ
165. باب: عیدین میں عورتوں کے عیدگاہ جانے کا بیان۔
حدیث نمبر: 1309
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(مرفوع) حدثنا عبد الله بن سعيد ، حدثنا حفص بن غياث ، حدثنا حجاج بن ارطاة ، عن عبد الرحمن بن عابس ، عن ابن عباس ، ان النبي صلى الله عليه وسلم:" كان يخرج بناته ونساءه في العيدين".
(مرفوع) حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَابِسٍ ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" كَانَ يُخْرِجُ بَنَاتِهِ وَنِسَاءَهُ فِي الْعِيدَيْنِ".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اپنی بیٹیوں اور بیویوں کو عیدین میں عید گاہ لے جاتے تھے۔

تخریج الحدیث: «‏‏‏‏تفرد بہ این ماجہ، (تحفة الأشراف: 5818، ومصباح الزجاجة: 460)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/231، 353) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (اس حدیث کی سند میں حجاج بن أرطاہ ضعیف اور مدلس ہیں، اور روایت عنعنہ سے کی ہے)

It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Prophet (ﷺ) used to bring his daughters and his wives out on the two ‘Eid.
USC-MSA web (English) Reference: 0


قال الشيخ الألباني: ضعيف

قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف
إسناده ضعيف
حجاج بن أرطاة عنعن
والسند ضعفه البوصيري لتدليسه
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 423

   سنن ابن ماجه1309عبد الله بن عباسيخرج بناته ونساءه في العيدين

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.