الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن ابن ماجه کل احادیث 4341 :حدیث نمبر
سنن ابن ماجه
کتاب: صلاۃ جنازہ کے احکام و مسائل
Chapters: Regarding Funerals
63. بَابٌ في النَّهْيِ عَنْ كَسْرِ عِظَامِ الْمَيِّتِ
63. باب: میت کی ہڈی توڑنے کی ممانعت کا بیان۔
حدیث نمبر: 1617
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(مرفوع) حدثنا محمد بن معمر ، حدثنا محمد بن بكر ، حدثنا عبد الله بن زياد ، اخبرني ابو عبيدة بن عبد الله بن زمعة ، عن امه ، عن ام سلمة ، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" كسر عظم الميت ككسر عظم الحي في الإثم".
(مرفوع) حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ زِيَادٍ ، أَخْبَرَنِي أَبُو عُبَيْدَةَ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَمْعَةَ ، عَنْ أُمِّهِ ، عَنْ أَمِّ سَلَمَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" كَسْرُ عَظْمِ الْمَيِّتِ كَكَسْرِ عَظْمِ الْحَيِّ فِي الْإِثْمِ".
ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مردہ کی ہڈی کے توڑنے کا گناہ زندہ شخص کی ہڈی کے توڑنے کی طرح ہے۔

تخریج الحدیث: «‏‏‏‏تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 18277) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (سند میں عبد اللہ بن زیاد مجہول ہیں، لیکن «فِي الإِثْمِ» کے لفظ کے علاوہ بقیہ حدیث بطریق عائشہ رضی اللہ عنہا صحیح ہے، کماتقدم، نیز ملاحظہ ہو: الإرواء: 3/215)

It was narrated from Umm Salamah that the Prophet (ﷺ) said: “Breaking the bones of the deceased is, in sin, like breaking his bones when he is alive.”
USC-MSA web (English) Reference: 0


قال الشيخ الألباني: ضعيف

قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف
إسناده ضعيف
عبد اﷲ بن زياد: مجهول (تقريب: 3329)
والحديث السابق: في سنن ابن ماجه (الأصل:1616) حسن يغني عنه
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 437.

   سنن ابن ماجه1617زينب بنت عبد اللهكسر عظم الميت ككسر عظم الحي في الإثم

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.