الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن ترمذي کل احادیث 3956 :حدیث نمبر
سنن ترمذي
کتاب: مسنون ادعیہ و اذکار
Chapters on Supplication
40. باب مَا جَاءَ مَا يَقُولُ عِنْدَ الْكَرْبِ
40. باب: تکلیف و مصیبت کے وقت کیا پڑھے؟
حدیث نمبر: 3436
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
(مرفوع) حدثنا ابو سلمة يحيى بن المغيرة المخزومي المدني، وغير واحد، قالوا: حدثنا ابن ابي فديك، عن إبراهيم بن الفضل، عن المقبري، عن ابي هريرة، ان النبي صلى الله عليه وسلم: " كان إذا اهمه الامر رفع راسه إلى السماء، فقال: سبحان الله العظيم، وإذا اجتهد في الدعاء، قال: يا حي يا قيوم ". قال ابو عيسى: هذا حديث حسن غريب.(مرفوع) حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ يَحْيَى بْنُ الْمُغِيرَةِ الْمَخْزُومِيُّ الْمَدَنِيُّ، وَغَيْرُ وَاحِدٍ، قَالُوا: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي فُدَيْكٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْفَضْلِ، عَنِ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " كَانَ إِذَا أَهَمَّهُ الْأَمْرُ رَفَعَ رَأْسَهُ إِلَى السَّمَاءِ، فَقَالَ: سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ، وَإِذَا اجْتَهَدَ فِي الدُّعَاءِ، قَالَ: يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ ". قَالَ أَبُو عِيسَى: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ غَرِيبٌ.
ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی مشکل معاملے سے دوچار ہوتے تو اپنا سر آسمان کی طرف اٹھاتے پھر کہتے: «سبحان الله العظيم» اللہ پاک و برتر ہے اور جب جی جان لگا کر دعا کرتے تو کہتے: «يا حي يا قيوم» اے زندہ ذات! اے کائنات کا نظام چلانے والے۔
امام ترمذی کہتے ہیں:
یہ حدیث غریب۔

تخریج الحدیث: «تفرد بہ المؤلف (تحفة الأشراف: 12941) (ضعیف جداً) (سند میں ابراہیم بن فضل مخزومی متروک الحدیث ہے)»

قال الشيخ الألباني: ضعيف جدا الكلم الطيب (119 / 77)، // ضعيف الجامع الصغير (4356) //

قال الشيخ زبير على زئي: (3436) إسناده ضعيف جدًا
إبراهيم بن الفضل: متروك (تقدم:2687)

   جامع الترمذي3436عبد الرحمن بن صخرإذا اجتهد في الدعاء قال يا حي يا قيوم

تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
  الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 3436  
´تکلیف و مصیبت کے وقت کیا پڑھے؟`
ابوہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی مشکل معاملے سے دوچار ہوتے تو اپنا سر آسمان کی طرف اٹھاتے پھر کہتے: «سبحان الله العظيم» اللہ پاک و برتر ہے اور جب جی جان لگا کر دعا کرتے تو کہتے: «يا حي يا قيوم» اے زندہ ذات! اے کائنات کا نظام چلانے والے۔‏‏‏‏ [سنن ترمذي/كتاب الدعوات/حدیث: 3436]
اردو حاشہ:
نوٹ:
(سند میں ابراہیم بن فضل مخزومی متروک الحدیث ہے)
   سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث\صفحہ نمبر: 3436   

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.