الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن ابي داود کل احادیث 5274 :حدیث نمبر
سنن ابي داود
کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل
Clothing (Kitab Al-Libas)
5. باب فِي لُبْسِ الشُّهْرَةِ
5. باب: شہرت کے کپڑوں کے پہننے کا بیان۔
Chapter: A Garment Of Fame And Vanity.
حدیث نمبر: 4030
پی ڈی ایف بنائیں اعراب English
(مرفوع) حدثنا مسدد، حدثنا ابو عوانة، قال: ثوب مذلة.
(مرفوع) حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، قَالَ: ثَوْبَ مَذَلَّةٍ.
مسدد کا بیان ہے کہ ابوعوانہ نے ہم سے بیان کیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن ذلت کا کپڑا پہنائے گا۔

تخریج الحدیث: «‏‏‏‏انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 7464) (حسن)» ‏‏‏‏

Musaddad transmitted the tradition mentioned above from Abu 'Awanah saying: Garment of disgrace.
USC-MSA web (English) Reference: Book 33 , Number 4019


قال الشيخ الألباني: حسن

قال الشيخ زبير على زئي: حسن
انظر الحديث السابق (4029)


تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
  الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 4030  
´شہرت کے کپڑوں کے پہننے کا بیان۔`
مسدد کا بیان ہے کہ ابوعوانہ نے ہم سے بیان کیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن ذلت کا کپڑا پہنائے گا۔‏‏‏‏ [سنن ابي داود/كتاب اللباس /حدیث: 4030]
فوائد ومسائل:
لباس شہرت سے مراد ایسا لباس ہے جس کے رنگ یا مخصوص تراش وغیرہ کی وجہ سے دوسروں سے منفرد اور نمایاں نظرآئے، لوگ اس کو خاص نظروں سے دیکھیں اور پہننے والا اس کی وجہ سے اترانے اور تکبر کرنے لگے تو لباس شہرت کہلاتا ہے جو کسی مسلمان کو زیب نہیں دیتا، بالخصوص جب وہ غیر مسلموں کا لباس ہو تو اس کا استعمال کرنا اور قبیح ہے لہذا اس نیت سے اس قسم کا لباس پہننا شرعا ناجائز اور حرام ہوگا۔
   سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث\صفحہ نمبر: 4030   

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.