الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن ابي داود کل احادیث 5274 :حدیث نمبر
سنن ابي داود
کتاب: آداب و اخلاق کا بیان
General Behavior (Kitab Al-Adab)
9. باب فِي كَرَاهِيَةِ الرِّفْعَةِ فِي الأُمُورِ
9. باب: معاملہ کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنا یا ڈینگیں مارنا برا ہے۔
Chapter: Regarding exaltation being disliked in (worldly) matters.
حدیث نمبر: 4803
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب English
(مرفوع) حدثنا النفيلي، حدثنا زهير، حدثنا حميد، عن انس بهذه القصة، عن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: إن حقا على الله عز وجل ان لا يرتفع شيء من الدنيا إلا وضعه.
(مرفوع) حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ، عَنْ أَنَسٍ بِهَذِهِ الْقِصَّةِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِنَّ حَقًّا عَلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ أَنْ لَا يَرْتَفِعَ شَيْءٌ مِنَ الدُّنْيَا إِلَّا وَضَعَهُ.
اس سند سے بھی انس رضی اللہ عنہ سے یہی قصہ مرفوعاً مروی ہے اس میں ہے، آپ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کا یہ دستور ہے کہ دنیا کی جو بھی چیز بہت اوپر اٹھے تو اسے نیچا کر دے۔

تخریج الحدیث: «‏‏‏‏صحیح البخاری/الجھاد 59 (2872)، (تحفة الأشراف: 663) (صحیح)» ‏‏‏‏

Narrating this story Anas reported the Prophet ﷺ as saying: it is Allah’s right that nothing should become exalted in the world but he lowers it.
USC-MSA web (English) Reference: Book 42 , Number 4785


قال الشيخ الألباني: صحيح

قال الشيخ زبير على زئي: صحيح بخاري (6501)


تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
  الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 4803  
´معاملہ کو بڑھا چڑھا کر پیش کرنا یا ڈینگیں مارنا برا ہے۔`
اس سند سے بھی انس رضی اللہ عنہ سے یہی قصہ مرفوعاً مروی ہے اس میں ہے، آپ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کا یہ دستور ہے کہ دنیا کی جو بھی چیز بہت اوپر اٹھے تو اسے نیچا کر دے۔‏‏‏‏ [سنن ابي داود/كتاب الأدب /حدیث: 4803]
فوائد ومسائل:
تواضع اور انکسار میں ہمیشہ خیر اور برکت ہو تی ہے۔
البتہ اثنائے جہاد میں کفار کے مقابلے میں اسلام اور مسلمانوں کی رفعت کا اظہار کرنے کے لیئے اترانا اور بڑائی کا اظہار کرنا جائز ہے۔
   سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث\صفحہ نمبر: 4803   

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.