الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 5034
´چھینکنے والے کا جواب کتنی بار دیا جائے؟` ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں تین بار اپنے بھائی کی چھینک کا جواب دو اور جو اس سے زیادہ ہو تو وہ زکام ہے۔ [سنن ابي داود/كتاب الأدب /حدیث: 5034]
فوائد ومسائل: یہ روایت اگرچہ موقوف ہے۔ مگر مرفوع بھی ثابت ہے، جیسے اگلی روایت میں ہے۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث\صفحہ نمبر: 5034