الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
صحيح البخاري کل احادیث 7563 :حدیث نمبر
صحيح البخاري
کتاب: لباس کے بیان میں
The Book of Dress
13. بَابُ الْبَرَانِسِ:
13. باب: برانس یعنی ٹوپی پہننا۔
(13) Chapter. Hooded cloaks.
حدیث نمبر: 5802
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب English
وقال لي مسدد، حدثنا معتمر سمعت ابي، قال: رايت على انس برنسا اصفر من خزوَقَالَ لِي مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ سَمِعْتُ أَبِي، قَالَ: رَأَيْتُ عَلَى أَنَسٍ بُرْنُسًا أَصْفَرَ مِنْ خَزٍّ
اور کہا مجھ سے مسدد نے اور کہا ہم سے معتمر نے کہ میں نے اپنے باپ سے سنا، کہا انہوں نے کہ میں نے انس رضی اللہ عنہ پر ریشمی زرد ٹوپی کو دیکھا۔

Narrated Mu'tamir: I heard my father saying, "I saw Anas wearing a yellow hooded cloak of Khazz."
USC-MSA web (English) Reference: Volume 7, Book 72, Number 693



تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
  الشيخ حافط عبدالستار الحماد حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث صحيح بخاري:5802  
5802. حضرت معتمر سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے باپ سے سنا، انہوں نے فرمایا: میں نے دیکھا حضرت انس ؓ پرزرد رنگ کی ریشمی ٹوپی دیکھی تھی [صحيح بخاري، حديث نمبر:5802]
حدیث حاشیہ:
بعض اسلاف کے نزدیک اوورکوٹ پہننا مکروہ ہے کیونکہ اسے یہودونصاریٰ کے راہب پہنتے ہیں۔
امام بخاری رحمہ اللہ کو اس موقف سے اتفاق نہیں ہے۔
امام مالک سے پوچھا گیا:
کیا اوورکوٹ پہننا جائز ہے؟ تو انہوں نے فرمایا:
اس میں کوئی حرج نہیں۔
کہا گیا:
یہ تو عیسائی پہنتے ہیں، انہوں نے فرمایا:
عیسائی وہاں پہنتے ہیں جہاں ان کا علاقہ ہے۔
(فتح الباري: 335/10)
   هداية القاري شرح صحيح بخاري، اردو، حدیث\صفحہ نمبر: 5802   

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.