الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 612
´سورہ مائدہ کے نزول کے بعد بھی نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم کے موزوں پر مسح کرنے کا بیان۔` اس سند سے بھی خالد بن زیاد سے اسی طرح مروی ہے۔ [سنن ترمذي/أبواب السفر/حدیث: 612]
اردو حاشہ: 1 ؎: لیکن متابعات کی بنا پر حسن ہے۔
نوٹ: (سند میں محمد بن حمید رازی ضعیف ہیں، لیکن سابقہ حدیث سے اس کی تقویت ہوتی ہے)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث\صفحہ نمبر: 612