کل احادیث 3033 :ترقیم فواد عبدالباقی
کل احادیث 7563 :حدیث نمبر
کتاب صحيح مسلم تفصیلات

صحيح مسلم
ذکر الہی، دعا، توبہ، اور استغفار
The Book Pertaining to the Remembrance of Allah, Supplication, Repentance and Seeking Forgiveness
4. باب كَرَاهَةِ تَمَنِّي الْمَوْتِ لِضُرٍّ نَزَلَ بِهِ:
4. باب: موت کی آرزو کرنا منع ہے کسی تکلیف آنے پر۔
Chapter: It Is Disliked To Wish For Death Because Of Some Harm That Has Befallen One
حدیث نمبر: 6815
Save to word اعراب
حدثنا ابن ابي خلف ، حدثنا روح ، حدثنا شعبة ، ح وحدثني زهير بن حرب ، حدثنا عفان ، حدثنا حماد يعني ابن سلمة كلاهما، عن ثابت ، عن انس ، عن النبي صلى الله عليه وسلم بمثله غير انه، قال: من ضر اصابه ".حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي خَلَفٍ ، حَدَّثَنَا رَوْحٌ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ، ح وحَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ كِلَاهُمَا، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ غَيْرَ أَنَّهُ، قَالَ: مِنْ ضُرٍّ أَصَابَهُ ".
ثابت نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی کے مانند روایت کی، مگر انہوں نے کہا: کسی نقصان کی وجہ سے جو اسے پہنچے۔ (نازل ہو نہیں کہا۔)
امام صاحب اپنے دو اور اساتذہ سے یہ روایت بیان کرتے ہیں اس میں یہ ہے اس تکلیف کے سبب جو اسے پہنچی ہے۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 2680

تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»
الرواة:
اسم الشهرةالرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أنس بن مالك الأنصاري، أبو حمزة، أبو النضرصحابي
ثابت بن أسلم البناني، أبو محمدثقة
حماد بن سلمة البصري، أبو سلمةتغير حفظه قليلا بآخره، ثقة عابد
عفان بن مسلم الباهلي، أبو عثمانثقة ثبت
زهير بن حرب الحرشي، أبو خيثمةثقة ثبت
شعبة بن الحجاج العتكي، أبو بسطامثقة حافظ متقن عابد
روح بن عبادة القيسي، أبو محمدثقة
محمد بن أبي خلف السلمي، أبو عبد اللهثقة

حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.