الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
مسند الحميدي کل احادیث 1337 :حدیث نمبر
مسند الحميدي
سیدنا جریر بن عبداللہ بجلی رضی اللہ عنہ سے منقول روایات
حدیث نمبر: 819
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
819 - قال: وقال رسول الله صلي الله عليه وسلم: «يطلع عليكم من هذا الباب رجل من خير ذي يمن، علي وجهه مسحة ملك» ، فطلع جرير بن عبد الله819 - قَالَ: وَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّي اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يَطْلُعُ عَلَيْكُمْ مِنْ هَذَا الْبَابِ رَجُلٌ مِنْ خَيْرِ ذِي يُمْنٍ، عَلَي وَجْهِهِ مِسْحَةُ مَلَكٍ» ، فَطَلَعَ جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ
819- سیدنا جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس دروازے میں سے تمہارے سامنے ایک ایسا شخص آئے گا، جو برکت والوں میں سب سے بہتر ہے اور اس کے چہرے پر فرشتے نے ہاتھ پھرا ہے۔ تو سیدنا جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ وہاں سے سامنے آئے۔


تخریج الحدیث: «إسناده صحيح وأخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1797، 1798، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 7199، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 1057، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 8246، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 5924، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 19487 برقم: 19488 برقم: 19535»


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.