الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
بلوغ المرام کل احادیث 1359 :حدیث نمبر
بلوغ المرام
نکاح کے مسائل کا بیان
निकाह के नियम
3. باب عشرة النساء
3. عورتوں (بیویوں) کے ساتھ رہن سہن و میل جول کا بیان
३. “ पत्नियों के साथ संबंध के नियम ”
حدیث نمبر: 871
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب Hindi
وعن ابي سعيد الخدري رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «‏‏‏‏إن شر الناس عند الله منزلة يوم القيامة الرجل يفضي إلى امراته،‏‏‏‏ وتفضي إليه ثم ينشر سرها» .‏‏‏‏ اخرجه مسلم.وعن أبي سعيد الخدري رضي الله عنه قال: قال رسول الله صلى الله عليه وآله وسلم: «‏‏‏‏إن شر الناس عند الله منزلة يوم القيامة الرجل يفضي إلى امرأته،‏‏‏‏ وتفضي إليه ثم ينشر سرها» .‏‏‏‏ أخرجه مسلم.
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے نزدیک بدترین انسان وہ ہو گا جو اپنی بیوی کے پاس پہنچے اور عورت اس کی طرف پہنچے۔ پھر وہ اس کا بھید ظاہر کرے۔ (مسلم)
हज़रत अबु सईद ख़ुदरी रज़ि अल्लाहु अन्ह से रिवायत है कि रसूल अल्लाह सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम ने फ़रमाया ! “क़यामत के दिन अल्लाह तआला के नज़दीक सबसे बुरा इंसान वह होगा जो अपनी बीवी के पास पहुंचे और औरत उस की तरफ़ पहुंचे। फिर वह उस की गुप्त बातें बताए।” (मुस्लिम)

تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم، النكاح، باب تحريم إفشاء سر المرأة، حديث:1437.»

Narrated Abu Sa'id al-Khudri (RA): Allah's Messenger (ﷺ) said: "The worst of people in position before Allah on the Day of Resurrection is the man who has intercourse with his wife, and she with him, and then spreads her secrets." [Reported by Muslim].
USC-MSA web (English) Reference: 0


حكم دارالسلام: صحيح


تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
  علامه صفي الرحمن مبارك پوري رحمه الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث بلوغ المرام 871  
´عورتوں (بیویوں) کے ساتھ رہن سہن و میل جول کا بیان`
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کے دن اللہ تعالیٰ کے نزدیک بدترین انسان وہ ہو گا جو اپنی بیوی کے پاس پہنچے اور عورت اس کی طرف پہنچے۔ پھر وہ اس کا بھید ظاہر کرے۔ (مسلم) «بلوغ المرام/حدیث: 871»
تخریج:
«أخرجه مسلم، النكاح، باب تحريم إفشاء سر المرأة، حديث:1437.»
تشریح:
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ میاں بیوی کی تنہائی کے لمحات میں ہونے والی باہمی گفتگو اور تعلقات زن و شو کو دوست احباب کے سامنے بیان کرنا سخت گناہ ہے۔
   بلوغ المرام شرح از صفی الرحمن مبارکپوری، حدیث\صفحہ نمبر: 871   

http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.