وعن ابن عباس رضي الله عنهما ان النبي صلى الله عليه وآله وسلم قال: «من وجدتموه يعمل عمل قوم لوط فاقتلوا الفاعل والمفعول به ومن وجدتموه وقع على بهيمة فاقتلوه واقتلوا البهيمة» . رواه احمد والاربعة ورجاله موثقون إلا ان فيه اختلافا.وعن ابن عباس رضي الله عنهما أن النبي صلى الله عليه وآله وسلم قال: «من وجدتموه يعمل عمل قوم لوط فاقتلوا الفاعل والمفعول به ومن وجدتموه وقع على بهيمة فاقتلوه واقتلوا البهيمة» . رواه أحمد والأربعة ورجاله موثقون إلا أن فيه اختلافا.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا ” جس شخص کو تم پاؤ کہ وہ قوم لوط کے فعل کا مرتکب ہو تو فاعل اور مفہول دونوں کو قتل کر دو۔ اور جس کسی کو پاؤ کہ وہ جانوروں کے ساتھ بدفعلی کا مرتکب ہوا تو اس مرد اور جانور دونوں کو مار ڈالو۔ “ اسے احمد اور چاروں نے روایت کیا ہے۔ اس کے راویوں کی توثیق کی گئی ہے۔ مگر اس میں اختلاف ہے۔
हज़रत इब्न अब्बास रज़ि अल्लाहु अन्हुमा से रिवायत है कि नबी करीम सल्लल्लाहु अलैहि वसल्लम फ़रमाया ! ’’ जिस व्यक्ति को तुम पाओ कि वह क़ौम लूत के काम का दोषी हो तो करने वाले और करवाने वाले दोनों को क़त्ल कर दो। और जिस किसी को पाओ कि वह जानवरों के साथ बुरे काम का दोषी हुआ तो उस मर्द और जानवर दोनों को मार डालो। ‘‘ इसे अहमद और चारों ने रिवायत किया है। इस के रावियों की तौसीक़ की गई है। मगर इस में मतभेद है।
تخریج الحدیث: «أخرجه أبوداود، الحدود، باب فيمن عمل عمل قوم لوط، حديث:4462، والترمذي، الحدود، حديث:1456، وابن ماجه، الحدود، حديث:2561، والنسائي في الكبرٰي:4 /322، حديث:7340 مختصرًا، وأحمد:1 /269، 300.»
Ibn 'Abbas (RAA) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said:
"Whoever you find doing as the people of Lot did (i.e. homosexuality), kill the one who does it and the one to whom it is done, and if you find anyone having sexual intercourse with animal, kill him and kill the animal." Related by Ahmad and the four Imams with a trustworthy chain of narrators.
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 4463
´اغلام بازی (قوم لوط کے فعل) کی سزا کا بیان۔` عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے کنوارے کے بارے میں جو اغلام بازی میں پکڑا جائے مروی ہے کہ اسے سنگسار کر دیا جائے گا۔ ابوداؤد کہتے ہیں: عاصم والی روایت عمرو بن ابی عمرو والی روایت کی تضعیف کرتی ہے ۱؎۔ [سنن ابي داود/كتاب الحدود /حدیث: 4463]
فوائد ومسائل: خلاف وضح فطری عمل کرنے پر مذکورہ بالا روایات کی روشنی میں دونوں ہی طرح کےفتوے دیے جاتے ہیں۔
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث\صفحہ نمبر: 4463