صحيح البخاري: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام بخاری رحمہ اللہ
صحيح البخاري
کتاب: فتنوں کے بیان میں
The Book of Al-Fitan
27. بَابُ لاَ يَدْخُلُ الدَّجَّالُ الْمَدِينَةَ:
27. باب: دجال مدینہ کے اندر نہیں داخل ہو سکے گا۔
(27) Chapter. Ad-Dajjal will not be able to enter Al-Madina.
ہم سے عبداللہ بن مسلمہ نے بیان کیا، ان سے امام مالک نے بیان کیا، ان سے نعیم بن عبداللہ بن المجمر نے بیان کیا، اور ان سے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ” مدینہ منورہ کے راستوں پر فرشتے پہرہ دیتے ہیں نہ یہاں طاعون آ سکتی ہے اور نہ دجال آ سکتا ہے۔“
Report Error
تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة»
Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle said, "There are angels at the mountain passes of Medina (so that) neither plague nor Ad-Dajjal can enter it.'
USC-MSA web (English) Reference: Volume 9, Book 88, Number 247
حكم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
● صحيح البخاري 5731 عبد الرحمن بن صخر لا يدخل المدينة المسيح الطاعون ● صحيح البخاري 7133 عبد الرحمن بن صخر على أنقاب المدينة ملائكة لا يدخلها الطاعون الدجال ● صحيح البخاري 1880 عبد الرحمن بن صخر على أنقاب المدينة ملائكة لا يدخلها الطاعون الدجال ● صحيح مسلم 3350 عبد الرحمن بن صخر على أنقاب المدينة ملائكة لا يدخلها الطاعون الدجال ● موطا امام مالك رواية ابن القاسم 645 عبد الرحمن بن صخر على انقاب المدينة ملائكة، لا يدخلها الطاعون ولا الدجال