عبثر رضی اللہ عنہ، اسماعیل بن زکریا اور شعبہ، سب نے اعمش کی اسی سند کے ساتھ اس کے ہم معنی روایت بیان کی
امام صاحب نے اپنے دوسرے اساتذہ سے بھی، اعمش کی سند ہی سے اس کے ہم معنی روایت نقل کی ہے۔
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
حدیث نمبر: 1507 |
|