صحيح مسلم کل احادیث 3033 :ترقیم فواد عبدالباقی
صحيح مسلم کل احادیث 7563 :حدیث نمبر
صحيح مسلم
زکاۃ کے احکام و مسائل
The Book of Zakat
38. باب كَرَاهَةِ الْحِرْصِ عَلَى الدُّنْيَا:
38. باب: حرص دنیا کی مذمت۔
Chapter: It is disliked to be eager to acquire worldly gains
حدیث نمبر: 2413
Save to word اعراب
وحدثني ابو غسان المسمعي ، ومحمد بن المثنى ، قالا: حدثنا معاذ بن هشام ، حدثني ابي ، عن قتادة ، عن انس ، ان نبي الله صلى الله عليه وسلم قال بمثله،وحَدَّثَنِي أَبُو غَسَّانَ الْمِسْمَعِيُّ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، أَنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بِمِثْلِهِ،
معاذ بن ہشام کے والد ہشام نے قتادہ سے اور انھوں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔۔ (آگے) اسی طرح ہے۔
امام صاحب نے اپنے دو اور استادوں سے یہی روایت نقل کی ہے۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 1047

تخریج الحدیث: «أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة»

حكم: أحاديث صحيح مسلم كلها صحيحة


https://islamicurdubooks.com/ 2005-2024 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to https://islamicurdubooks.com will be appreciated.