الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 6255
1
حدیث حاشیہ: فوائد ومسائل: پہلی حدیث میں اہل یمن کی طرف بھیجنے کا تذکرہ ہے اور اس میں نجران کی طرف جو یمن کا حصہ نہیں ہے، لیکن اس سے متصل واقع ہے اور صحیح بخاری میں اہل نجران کا نام ہی ہے۔