اسماعیل بن زکریا نے اعمش کےحوالے سے، باقی ماندہ مذکورہ سند کے ساتھ، یہی روایت بیان کی لیکن ”اسے بہادے“ کے الفاظ نہیں کہے۔
امام صاحب نے ایک اور سند سے مذکورہ روایت بیان کی لیکن اس میں «فَلْيُرِقْهُ» کے الفاظ بیان نہیں کیے۔
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
حدیث نمبر: 649 |
|