ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص «سبحان الله العظيم وبحمده» سو مرتبہ صبح پڑھے اور اسی طرح شام کو بھی سو مرتبہ پڑھے تو اس کے برابر مخلوق میں کسی کا درجہ نہیں ہو سکتا۔
Abu Hurairah reported the Messenger of Allah ﷺ as saying: if anyone says a hundred times in the morning: “Glory be to Allah, the Sublime, and I begin with praise of him”, and says likewise in the evening, no one from the creatures will bring anything like the one which he will bring.
USC-MSA web (English) Reference: Book 42 , Number 5072
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 5091
´صبح کے وقت کیا پڑھے؟` ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص «سبحان الله العظيم وبحمده» سو مرتبہ صبح پڑھے اور اسی طرح شام کو بھی سو مرتبہ پڑھے تو اس کے برابر مخلوق میں کسی کا درجہ نہیں ہو سکتا۔ [سنن ابي داود/أبواب النوم /حدیث: 5091]
فوائد ومسائل: صحیح مسلم کی روایت میں العظیم کا لفظ نہیں ہے۔ (صحیح مسلم، الذکر والدعاء، حدیث: 2692)
سنن ابی داود شرح از الشیخ عمر فاروق سعدی، حدیث\صفحہ نمبر: 5091