سنن نسائي: کتب/ابواب
احادیث
رواۃ الحدیث
سوانح حیات امام نسائی رحمہ اللہ تاثرات و تجاویز
الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن نسائي
کتاب: عمریٰ کے احکام و مسائل
The Book of 'Umra
1. بَابُ : الْعُمْرى لِلْوَارِثِ
1. باب: عمریٰ (یعنی تاحیات عطیہ) وارث کا حق ہے۔
Chapter: "'Umra (A Gift Given For Life) Belongs To The Heir"
عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ” عمریٰ نافذ ہو گا“ ۱؎ ۔
Report Error
تخریج الحدیث: «تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: 5393)، مسند احمد (1/250) (صحیح)»
وضاحت: ۱؎ : اگر کوئی کسی کو کوئی چیز زندگی بھر کے لیے دیتا ہے تو دے سکتا ہے مگر دینے کے بعد واپس نہ ہو گی جس کو دیا ہے (وہ ہمیشہ کے لیے) اسی کی ہو جائے گی، اور اس کے مرنے کے بعد اس کے ورثاء کی ہو گی۔
قال الشيخ الألباني: صحيح
قال الشيخ زبير على زئي: صحيح