الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
صحيح مسلم کل احادیث 3033 :ترقیم فواد عبدالباقی
صحيح مسلم کل احادیث 7563 :حدیث نمبر
صحيح مسلم
شکار کرنے، ذبح کیے جانے والے اور ان جانوروں کا بیان جن کا گوشت کھایا جا سکتا ہے
The Book of Hunting, Slaughter, and what may be Eaten
4. باب إِبَاحَةِ مَيْتَاتِ الْبَحْرِ:
4. باب: دریا کے مردے کا مباح ہونا۔
Chapter: Permissibility of dead animals from the sea
حدیث نمبر: 5004
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
وحدثني حجاج بن الشاعر ، حدثنا عثمان بن عمر . ح وحدثني محمد بن رافع ، حدثنا ابو المنذر القزاز كلاهما، عن داود بن قيس ، عن عبيد الله بن مقسم ، عن جابر بن عبد الله ، قال: بعث رسول الله صلى الله عليه وسلم بعثا إلى ارض جهينة واستعمل عليهم رجلا وساق الحديث بنحو حديثهم.وحَدَّثَنِي حَجَّاجُ بْنُ الشَّاعِرِ ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ . ح وحَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْمُنْذِرِ الْقَزَّازُ كِلَاهُمَا، عَنْ دَاوُدَ بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ مِقْسَمٍ ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: بَعَثَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْثًا إِلَى أَرْضِ جُهَيْنَةَ وَاسْتَعْمَلَ عَلَيْهِمْ رَجُلًا وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِنَحْوِ حَدِيثِهِمْ.
عبیداللہ بن مقسم نے حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی، کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارض جہینہ کی طرف ایک لشکر روانہ فرمایا اور ایک شخص کو اس کا امیر بنایا، اور (اس کے بعد) ان سب کی حدیث کی طرح بیان کیا۔
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک پارٹی جہینہ قبیلہ کے علاقہ کی طرف بھیجی اور ان پر ایک آدمی امیر مقرر کیا، آگے مذکورہ بالا حدیث ہے۔
ترقیم فوادعبدالباقی: 1935

تخریج الحدیث کے تحت حدیث کے فوائد و مسائل
  الشيخ الحديث مولانا عبدالعزيز علوي حفظ الله، فوائد و مسائل، تحت الحديث ، صحيح مسلم: 5004  
1
حدیث حاشیہ:
فوائد ومسائل:
قریشی قافلہ نے جھینہ کی زمین سے گزرنا تھا،
اس کی گھات میں،
آپﷺ نے دستہ ادھر روانہ کیا۔
   تحفۃ المسلم شرح صحیح مسلم، حدیث\صفحہ نمبر: 5004   


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.