الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن ابن ماجه کل احادیث 4341 :حدیث نمبر
سنن ابن ماجه
(ابواب کتاب: سنت کی اہمیت و فضیلت)
Chapters: The Book of the Sunnah
46. بَابُ : مَنْ سُئِلَ عَنْ عِلْمٍ فَكَتَمَهُ
46. باب: علم چھپانے پر وارد وعید کا بیان۔
Chapter: One who is asked about knowledge but conceals it
حدیث نمبر: 263
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا الحسين بن ابي السري العسقلاني ، حدثنا خلف بن تميم ، عن عبد الله بن السري ، عن محمد بن المنكدر ، عن جابر ، قال، قال رسول الله صلى الله عليه وسلم:" إذا لعن آخر هذه الامة اولها فمن كتم حديثا فقد كتم ما انزل الله".
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ الْعَسْقَلَانِيُّ ، حَدَّثَنَا خَلَفُ بْنُ تَمِيمٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّرِيِّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِذَا لَعَنَ آخِرُ هَذِهِ الْأُمَّةِ أَوَّلَهَا فَمَنْ كَتَمَ حَدِيثًا فَقَدْ كَتَمَ مَا أَنْزَلَ اللَّهُ".
جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب اس امت کے خلف (بعد والے) اپنے سلف (پہلے والوں) کو برا بھلا کہنے لگیں، تو جس شخص نے اس وقت ایک حدیث بھی چھپائی اس نے اللہ کا نازل کردہ فرمان چھپایا ۱؎۔

تخریج الحدیث: «تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 3051، ومصباح الزجاجة: 108) (ضعیف جدًا)» ‏‏‏‏ (سند میں '' حسین بن أبی السر ی '' سخت ضعیف ہیں، اور عبد اللہ بن السری صدق وزہد سے متصف ہو تے ہوئے عجائب ومناکیر روایت کرنے میں منفرد ہیں، نیز ملاحظہ ہو: سلسلة الاحادیث الضعیفة، للالبانی: 1507)

وضاحت:
۱؎: یعنی وہ  «إن الذين يكتمون ما أنزل الله»  کی آیت جو اوپر گذری ہے اس کا مستحق ٹھہرا۔

It was narrated that Jabir said: "The Messenger of Allah said: 'When the last people of this Ummah curse the first, (at that time) whoever conceals a Hadith will be concealing what Allah has revealed.'" (Maudu')
USC-MSA web (English) Reference: 0


قال الشيخ الألباني: ضعيف جدا

قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف
موضوع
عبد اللّٰه بن السري: لم يدرك ابن المنكدر،بل سمع ھذا الحديث من سعيد بن زكريا المدائني عن عنبسة بن عبد الرحمٰن (متروك،رماه أبو حاتم بالوضع / ضعيف سنن الترمذي: 1856) عن محمد بن زاذان (متروك / ضعيف سنن الترمذي:2699) عن ابن المنكدر به
انظر المعجم الأوسط للطبراني (432)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 385
   سنن ابن ماجه263جابر بن عبد اللهإذا لعن آخر هذه الأمة أولها فمن كتم حديثا فقد كتم ما أنزل الله


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.