الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن ابن ماجه کل احادیث 4341 :حدیث نمبر
سنن ابن ماجه
کتاب: صیام کے احکام و مسائل
The Book of Fasting
22. بَابُ : مَا جَاءَ فِي السُّحُورِ
22. باب: سحری کھانے کا بیان۔
Chapter: What was narrated concerning Suhur (predawn meal before starting fast)
حدیث نمبر: 1693
پی ڈی ایف بنائیں اعراب
حدثنا محمد بن بشار ، حدثنا ابو عامر ، حدثنا زمعة بن صالح ، عن سلمة ، عن عكرمة ، عن ابن عباس ، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال:" استعينوا بطعام السحر على صيام النهار، وبالقيلولة على قيام الليل".
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ ، حَدَّثَنَا زَمْعَةُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْ سَلَمَةَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" اسْتَعِينُوا بِطَعَامِ السَّحَرِ عَلَى صِيَامِ النَّهَارِ، وَبِالْقَيْلُولَةِ عَلَى قِيَامِ اللَّيْلِ".
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دن کے روزے میں سحری کھانے سے مدد لو، اور قیلولہ سے رات کی عبادت میں مدد لو ۱؎۔

تخریج الحدیث: «‏‏‏‏تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: 6097، ومصباح الزجاجة: 613) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (سند میں زمعہ بن صالح ضعیف راوی ہیں، نیز ملاحظہ ہو: سلسلة الاحادیث الضعیفة، للالبانی: 2758)

وضاحت:
۱؎: دوپہر کے آرام کو قیلولہ کہتے ہیں۔

It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Prophet (ﷺ) said: “Seek help by eating Suhur for fasting that day, and by taking a brief rest (at midday) for praying at night.”
USC-MSA web (English) Reference: 0


قال الشيخ الألباني: ضعيف

قال الشيخ زبير على زئي: ضعيف
ضعيف
زمعة: ضعيف
وللحديث شاهد ضعيف في العلل لابن أبي حاتم (241/1،ح 701) فيه مجهولان (!)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 441
   سنن ابن ماجه1693عبد الله بن عباساستعينوا بطعام السحر على صيام النهار بالقيلولة على قيام الليل


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.