الحمدللہ ! قرآن پاک روٹ ورڈ سرچ اور مترادف الفاظ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔

 
سنن نسائي کل احادیث 5761 :حدیث نمبر
سنن نسائي
کتاب: جنازہ کے احکام و مسائل
The Book of Funerals
45. بَابُ : الأَمْرِ بِالْقِيَامِ لِلْجَنَازَةِ
45. باب: جنازہ کے لیے کھڑے ہونے کے حکم کا بیان۔
Chapter: The Command To Stand Up for A Funeral
حدیث نمبر: 1919
پی ڈی ایف بنائیں مکررات اعراب
اخبرنا يوسف بن سعيد، قال: حدثنا حجاج، عن ابن جريج، عن ابن عجلان، عن سعيد، عن ابي هريرة، قالا:" ما راينا رسول الله صلى الله عليه وسلم شهد جنازة قط فجلس حتى توضع".
أَخْبَرَنَا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ، قال: حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَا:" مَا رَأَيْنَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَهِدَ جَنَازَةً قَطُّ فَجَلَسَ حَتَّى تُوضَعَ".
ابوہریرہ اور ابو سعید خدری رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کبھی نہیں دیکھا کہ آپ جنازے کے ساتھ ہوں، (اور) بیٹھ گئے ہوں یہاں تک کہ وہ رکھ دیا جائے۔

تخریج الحدیث: «تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: 4040، 13059) (حسن الإسناد)»

قال الشيخ الألباني: حسن الإسناد

قال الشيخ زبير على زئي: صحيح
   سنن ابن ماجه1543عبد الرحمن بن صخرقوموا إن للموت فزعا
   سنن النسائى الصغرى1919عبد الرحمن بن صخرما رأينا رسول الله شهد جنازة قط فجلس حتى توضع


http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.