الشیخ ڈاکٹر عبد الرحمٰن فریوائی حفظ اللہ، فوائد و مسائل، سنن ترمذی، تحت الحديث 3730
´باب`
جابر بن عبداللہ رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے علی رضی الله عنہ سے فرمایا: ”تم میرے لیے ایسے ہی ہو جیسے ہارون موسیٰ کے لیے تھے، البتہ اتنی بات ضرور ہے کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں۔“ (اور ہارون علیہ السلام اللہ کے نبی تھے)۔ [سنن ترمذي/كتاب المناقب/حدیث: 3730]
اردو حاشہ:
وضاحت:
نوٹ:
(سند میں شریک القاضی ضعیف الحفظ ہیں،
مگر سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کی حدیث (3724) سے تقویت پا کر یہ حدیث بھی صحیح ہے)
سنن ترمذي مجلس علمي دار الدعوة، نئى دهلى، حدیث\صفحہ نمبر: 3730