🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح البخاري سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحیح بخاری میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (7563)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
96. بَابُ مَا جَاءَ فِي قَبْرِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا:
باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور ابوبکر اور عمر رضی اللہ عنہما کی قبروں کا بیان۔
اطراف الحدیث — صحيح البخاري حدیث نمبر 1389 (کل: 101 مقامات، 24 کتب)
صحیح بخاری: 1389، 198، 665، 679، 683، 687، 712، 716، 890، 2588، 3099، 4442، 4450، 5217، 5714، 7303
صحیح مسلم: 936، 938، 941، 943، 6292
سنن ترمذی: 3672
سنن نسائی: 834، 835
سنن ابن ماجہ: 1233
بلوغ المرام: 911
سنن دارمی: 1291
مشکوۃ المصابیح: 1147، 3231
مسند احمد: 5141، 24647، 25179، 25257، 25258، 25663، 25876، 25915، 25943، 26137، 26138
موطا امام مالك رواية يحييٰ: 414
صحیح ابن خزیمہ: 257
اللؤلؤ والمرجان: 235، 236، 238، 1583
المنتقى ابن الجارود: 13
مصنف ابن ابی شیبہ: 2098، 3559، 7356، 7357، 7358، 39820
الفتح الربانی: 2423، 2611، 10984، 10986، 10987، 11012
صحیح ابن حبان: 2116، 6596، 6599، 6600، 6601، 6602
المستدرک علی الصحیحین: 519
مسند امام شافعی: 314
الجامع الكامل: 1379، 2234، 2286، 2287، 3815، 6412، 6413، 8410، 9321، 9322، 9330، 9353، 9382، 9629، 10388
السنن الكبرى للبيهقي: 121، 170، 604، 3354، 3657، 5077، 5079، 5082، 5083، 5149، 5936، 13430، 14746، 16581
صحيح الجامع الصغير وزيادته: 2524
مسند ابی یعلیٰ موصلی: 4478، 4604
المعجم الاوسط: 6714
فضائل صحابہ: 88
101 تا 101
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 88
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ، قَثَنَا مُصْعَبُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُصْعَبٍ الزُّبَيْرِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَالِكٌ، يَعْنِي: ابْنَ أَنَسٍ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: "مُرُوا أَبَا بَكْرٍ فَلْيُصَلِّ لِلنَّاسِ"، فَقَالَتْ عَائِشَةُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ أَبَا بَكْرٍ إِذَا قَامَ فِي مَقَامِكَ لَمْ يُسْمِعْ، قَالَ: "مُرُوا أَبَا بَكْرٍ فَلْيُصَلِّ لِلنَّاسِ"، فَقَالَتْ عَائِشَةُ لِحَفْصَةَ: قُولِي لَهُ: إِنَّ أَبَا بَكْرٍ إِذَا قَامَ لَمْ يُسْمِعِ النَّاسَ مِنَ الْبُكَاءِ، فَمُرْ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ فَلْيُصَلِّ لِلنَّاسِ، فَفَعَلَتْ حَفْصَةُ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: "مَهْ، إِنَّكُنَّ لَأَنْتُنَّ صَوَاحِبَاتُ يُوسُفَ، مُرُوا أَبَا بَكْرٍ فَلْيُصَلِّ لِلنَّاسِ"، فَقَالَتْ حَفْصَةُ: مَا كُنْتُ لِأُصِيبَ مِنْكِ خَيْرًا.
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ابوبکر کو حکم دو کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔“ تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول! سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ جب آپ کی جگہ کھڑے ہوں گے تو (گریہ و زاری کی وجہ سے اپنی آواز) نہیں سنا پائیں گے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر فرمایا: ”ابوبکر کو حکم دو کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔“ تب سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے ام المومنین سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا سے کہا: ”آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کریں کہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ جب (نماز کے لیے) کھڑے ہوتے ہیں تو رونے کی شدت کی وجہ سے لوگوں کو اپنی آواز نہیں سنا پاتے، لہٰذا آپ سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو حکم دیں کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔“ سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا نے ویسا ہی کیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «مَهْ» ”بس کرو! تم تو بالکل یوسف (علیہ السلام) والی عورتوں جیسی ہو، ابوبکر کو حکم دو کہ وہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔“ اس پر سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا نے (سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے) کہا: ”مجھے تم سے کبھی کوئی بھلائی حاصل نہیں ہونی تھی۔“ [فضائل الصحابة/فضائل أبي بكر الصديق رحمة الله عليه ورضوانه/حدیث: 88]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث فضائل الصحابہ محققاً تنسیق وصي الله بن محمد عباس - مکتبہ شاملہ:قال وصي الله عباس: اسناده صحيح . .» ‏‏‏‏
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 647، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 418، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 3672، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1232، 1233، وأخرجه مسند أحمد برقم: 5119، 23541، 24126، 25135، 25233، 25348، 25412، 25582، 25606، 25791، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1257، وأخرجه فتح الباري برقم: 650، 652، 680، 2932، 4178، 5911، وأخرجه السنن الكبرى للبيهقي برقم: 16075، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 257، 1618، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 13581، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 6325، 7850»
«صحيح البخاري: 164/2»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں